مناعت انفعالی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - مناعت کی وہ قسم جس میں بافتیں بذات خود مناعت پیدا کرنے میں کوئی کردار ادا نہیں کرتیں۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - مناعت کی وہ قسم جس میں بافتیں بذات خود مناعت پیدا کرنے میں کوئی کردار ادا نہیں کرتیں۔